حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز):وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بھوٹان کے
پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ انہوں نے اس خطاب کے موقع کو انکے لئے
عظیم اعزاز
کہا اور بھٹان کے ساتھ بہتر تعلقات کے لئے نیک تمنائیں پیش کی۔انہوں نے
دونوں ممالک کے دورن باہمی تعلقات کی مضبوطی‘ پر زور دیا۔